Verification Process

Verification Process

ہماری کمپنی کی شرائط و ضوابط درج زیل ہیں ،
آپ کے دو گواہ جن میں سے ایک آپ کا کوئی دوست یا پڑوسی ہوسکتا ہے ، دوسرا کوئی دوکاندار ہو ، یا اسکا کوئی بھی چھوٹا موٹا کاروبار ہو جن کے شناختی کارڈ پر مستقل پتہ کراچی کا ہو،
آپ کی اور آپ کے گواہوں کی شناختی کارڈ کی کاپیاں ،
جہاں آپ کی رہائش ہے وہاں کا آپ کا بجلی / گیس کا بل ،
ایڈوانس کی رقم ادا کرنے کے بعد جو رقم بچ جائے گی اس کا ایک کراس چیک (Cross Cheque) درکار ہوگا،
نوٹ : برائے مہربانی اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے گواہوں کے شناختی کارڈ پر مستقل پتہ کراچی کا ہو _
شکریہ

Shopping cart
Sign in

No account yet?